ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل : معذورین کے درمیان سہ پہیہ سواریوں کی تقسیم

بھٹکل : معذورین کے درمیان سہ پہیہ سواریوں کی تقسیم

Tue, 31 Jul 2018 20:24:38    S.O. News Service

بھٹکل  :31/جولائی (ایس اؤ نیوز)   ضلع معذورین اور بزرگ شہری فلاح  محکمہ ، تعلقہ پنچایت اور بھٹکل بچہ دیکھ بھال منصوبہ جات دفتر کے اشتراک سے سال 18-2017کے منصوبے کے تحت منظورشدہ سہ پہیہ سواریوں کو رکن اسمبلی سنیل نائک نے  تعلقہ کے پانچ مستفیدین میں تقسیم کیا۔

تقسیم کاری پروگرام میں تعلقہ پنچایت صدر ایشور نائک ، نائب صدر رادھا اشوک وئیدیا ، اسٹانڈنگ کمیٹی چیرمن میناکشی جٹپا نائک، ممبران پاشور ناتھ جین، وشنو دیواڑیگا، مہابلیشور نائک، گوری دیواڑیگا، مالتی دیواڑیگا، تعلقہ پنچایت افسر سی ٹی نائک وغیرہ موجود تھے۔


Share: